اقوام متحدہ کی ممنوعہ فہرست میں جیش محمد کے سرغنہ مسعود اظہر کا نام شامل کرنے کی کوشش میں چین کے روڑے اٹکانے سے ناراض ہندوستا نے اس سلسلے میں اپنا سخت احتجاج درج کرنے کا فیصلہ کیا
ہے۔
چین نے مسعود اظہر کے نام کو تکنیکی وجوہات کی بنا پر پابندی کی فہرست میں نہ ڈالنے کی سفارش کرتے ہوئے ہندوستان کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔
چین نے گزشتہ پانچ سال میں ایسا دوسری بار کیا ہے